24 اپریل، 2014

#ArmyChief visits Swat - دہشت گردی کے خاتمے کا عزم پختہ ہے، فوج سوات میں دیرپا امن کے لئے کردار ادا کرتی رہے گی: آرمی چیف

سوات (نوائے وقت رپورٹ+ آئی این پی) آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے پاک فوج کے پختہ عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردی سے متاثرہ علاقوں کی ترقی کیلئے متحدہ عرب امارات کی حکومت اہم کردار ادا کر رہی ہے۔ پاک فوج متاثرہ علاقوں میں تمام بنیادی سہولیات کی فراہمی کیلئے مکمل مدد اور تعاون فراہم کر رہی ہے۔


کوئی تبصرے نہیں:
Write comments

خبروں اور ویڈیوز کے لئے ہماری ویب سائیٹ وزیٹ کیجئے: پوسٹ پر تبصرہ کرنے کے لئے شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزے کے بعد جلد پیج پر نمودار ہوجائے گا۔ شکریہ

مشہور اشاعتیں

تازہ ترین خبریں

Recent Posts Widget