10 مئی، 2014

پنجاب کی سرکاری یونیورسٹی کی لائیبریری میں معصوم طالبہ ہولناک اور دل دہلانے دینے والی کہانی


لڑکیاں کبھی اپنی یہ کہانی کسی کو نہیں سنا پاتیں، وہ الگ تھلگ رہتی ہیں ۔ ان میں سے کتنی ہی خبیث لائبریرین کا شکار ہوئیں، کتنی ہی ہوس ذدہ باس سے آلودہ ہوئیں اور مجرم پروفیسر کے ہتھے چڑھیں ۔ اب نہ جانے کتنی سینکڑوں ہزاروں اسی جرم کے ہاتھوں تکالیف اور اذیت سہتی رہیں گی۔



یہ کہانی ڈان کی ویب سائیٹ سے شائع کی گئی ہے۔

کوئی تبصرے نہیں:
Write comments

خبروں اور ویڈیوز کے لئے ہماری ویب سائیٹ وزیٹ کیجئے: پوسٹ پر تبصرہ کرنے کے لئے شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزے کے بعد جلد پیج پر نمودار ہوجائے گا۔ شکریہ

تازہ ترین

مشہور اشاعتیں

تازہ ترین خبریں

Recent Posts Widget