24 جولائی، 2014

Ex-CJP Sends Rs 15bn Defamation Notice To Imran Khan سابق چیف جسٹس افتخار چوہدری نےعمران خان کو 15 ارب روپے کا ہتک عزت کا نوٹس بھیجوادیا اور ذہنی دباؤ کا شکار کرنے پر 5 ارب روپے کا نوٹس



سابق چیف جسٹس افتخار چوہدری نےعمران خان کو 15 ارب روپے کا ہتک عزت کا نوٹس بھیجوادیا اور ذہنی دباؤ کا شکار کرنے پر 5 ارب روپے کا نوٹس بھجوا دیا سابق چیف جسٹس کے وکیل کا کہنا ہے کہ عمران خان نے 15 روز میں معافی مانگ کر بیان واپس نہ لیا تو مقدمہ دائر کیا جائے گا

کوئی تبصرے نہیں:
Write comments

خبروں اور ویڈیوز کے لئے ہماری ویب سائیٹ وزیٹ کیجئے: پوسٹ پر تبصرہ کرنے کے لئے شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزے کے بعد جلد پیج پر نمودار ہوجائے گا۔ شکریہ

تازہ ترین

مشہور اشاعتیں

تازہ ترین خبریں

Recent Posts Widget