18 جولائی، 2014

Israel attacks Gaza again after 6-hour-long ceasefire, casualties reach 209..... دنیا کیوں خاموش ہے

Dunya News - Israel attacks Gaza again after 6-hour-long ceasefire, casualties reach 209 Six hours after the ceasefire, Israel attacked Gaza again making the death toll in nine days reach 209. Israel warned at least 100,000 Palestinians in Eastern and Northern Gaza to evacuate their areas.


اسرائیل نے حماس کے کیخلاف غزہ کی پٹی میں زمینی آپریشن کا آغاز کردیا ہے

اسرائیل نے غزہ میں وحشیانہ کاروائیوں کو مزید تیز کرتے ہوئے،زمینی آپریشن کا آغاز کردیا ہے گذشتہ چوبیس گھنٹے میں مزید تیرہ فلسطینی شہید ہوگئے ،گیارہ روز  کی اسرائیلی سفاکیت میں 247 فلسطینی شہید(سورس دنیا نیوز)

کوئی تبصرے نہیں:
Write comments

خبروں اور ویڈیوز کے لئے ہماری ویب سائیٹ وزیٹ کیجئے: پوسٹ پر تبصرہ کرنے کے لئے شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزے کے بعد جلد پیج پر نمودار ہوجائے گا۔ شکریہ

مشہور اشاعتیں

تازہ ترین خبریں

Recent Posts Widget