7 اگست، 2014

’ کے ٹو‘ کی کہانی میں امیر مہدی گمنام کیوں؟


60 سال پہلے جب اٹلی کے دو کوہ پیماؤں نے پاکستان کی بلند ترين چوٹی’کے ٹو‘ سر کی تو وہ راتوں رات دنیا بھر ميں مشہور ہو گئے۔ لیکن اُس پاکستانی قلی کا نام کہيں نہ آيا کہ جو قدم بہ قدم ان کے ساتھ تھا اور جس کي محنت اور مدد کے بغیر يہ کاميابي ممکن نہ تھي۔ ان کا نام امير مہدي تھا جو اب اس دنيا میں نہیں ہیں۔ ايک طويل عرصے تک نہ صرف دنيا بھر ميں بلکہ خود پاکستان میں بھي امیر مہدی کے کردار کو نظر انداز کیا گیا۔ ہمارے ساتھی شاہ زیب جیلانی نے کے ٹو کي تاريخ کے اس تاریک پہلو کو اجاگر کیا ہے۔

کوئی تبصرے نہیں:
Write comments

خبروں اور ویڈیوز کے لئے ہماری ویب سائیٹ وزیٹ کیجئے: پوسٹ پر تبصرہ کرنے کے لئے شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزے کے بعد جلد پیج پر نمودار ہوجائے گا۔ شکریہ

مشہور اشاعتیں

تازہ ترین خبریں

Recent Posts Widget