26 اگست، 2014

انڈونيشيا: خواتين مولويوں کا حدفِ تنقيد

 




سب سے بڑی مسلم آبادي والے ملک انڈونیشیا میں حجاب یا جلباب کا استعمال عام ہے۔ نت نئے ڈیزائنزکے حجاب و جلباب کے کاروبار ميں چاندي ہي چاندي ہے ۔ مگر انڈونيشيا کي اثرو رسوخ رکھنے والی اسلامک کلیرکس کاؤنسل کي يہ کہتے بھنويں تني ہيں کہ ايسا حجاب محض ڈھونگ ہے کيونکہ زير حجاب بقيہ کپڑے اتنے تنگ اور کسے ہوے ہوتے ہیں لگتا ہے جسم کي نمائش لگي ہے۔ جکارتہ سے پنتا کارانہ کی رپورٹ

کوئی تبصرے نہیں:
Write comments

تازہ ترین

مشہور اشاعتیں

تازہ ترین خبریں

Recent Posts Widget