20 اگست، 2014

Dharti ko lot-ti hain tabbasum ki aoot say, chalak kis qadar hain yeh gaoon ki gorian.. lovely #Urdu poetry

 



آنکھوں میں بَھر کے سَادہ مُحبت کی ڈوریاں،مُٹّھی میں بند کر کے دِل و جاں کی چوریاں
دَھرتی کو لُوٹتی ہیں تبسُم کی اَوٹ سے، چالاک کِس قدر ہیں یہ گاؤں کی گوریاں
محسن نقوی

Dharti ko lot-ti hain tabbasum ki aoot say, chalak kis qadar hain yeh gaoon ki gorian.. lovely #Urdu poetry

کوئی تبصرے نہیں:
Write comments

خبروں اور ویڈیوز کے لئے ہماری ویب سائیٹ وزیٹ کیجئے: پوسٹ پر تبصرہ کرنے کے لئے شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزے کے بعد جلد پیج پر نمودار ہوجائے گا۔ شکریہ

مشہور اشاعتیں

تازہ ترین خبریں

Recent Posts Widget