12 اگست، 2014

Imran Khan vs Iftikhar Chaudhry عمران کے الزامات کھسیانی بلی کھمبا نوچے کے مترادف ہیں : افتخار چوہدری


سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے کہا ہے کہ عمران خان بلا جواز الزام تراشی کررہےہیں۔ ان کےالزامات کھسیانی بلی کھمبا نوچے کے مترادف ہیں۔

لاہور: ائیر پورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتےہوئے سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے کہا کہ عمران خان کےپاس 20 ارب کے نوٹس کاجواب نہیں ہے اس لئے وہ بلاجواز الزام تراشی کررہے ہیں۔ افتخارمحمد چوہدری نے کہا کہ عمران خان کےالزامات کھسیانی بلی کھمبا نوچے کے مترادف ہیں۔ انہوں نےکہا کہ جن کےخلاف کرپشن کےکیسزچل رہےہیں ، وہ بدنام کر رہے ہیں۔ سابق چیف جسٹس نے کہا کہ عمران خان کےالزامات بے بنیاد ہیں ، انہوں نے کہا کہ عمران خان کی طرف سے نوٹس کا جواب نہ آنے پر جلد عدالت جاوٴں گا۔  (دنیا نیوز)

کوئی تبصرے نہیں:
Write comments

مشہور اشاعتیں

تازہ ترین خبریں

Recent Posts Widget