اگست 13, 2014

Urdu Joke - دو 2 ایسے جوکس، لطیفے جو آپ کو ہنسا ہنسا کر لوٹ پھولٹ کریں گے۔۔۔ ضرور پڑھئے

 

ايک بچہ اپنے ابو سے:ابو آج امی کافی خاموش خاموش کیوں ہیں۔

ابو نے کہا:بیٹا تمہاری امی نے مجھ سے لپ سٹک مانگی توميں نے غلطی سے تمہاری امی کو "یو ایچ یو سٹک" دے دی تھی۔



2

ایک بار کلاس میں محمد بلال اعظم عرف پڑھاکو بچہ گدھا لے آیا۔

استانی نیلم غصے سے بولی:اس کو ادھر کیوں لائے ہو۔

پڑھاکو بچہ معصوم سی صورت ☺ بنا کر بولا :مس جی آپ ہی تو کہتی ہیں کہ آپ 

اب تک کتنے ہی گدھوں کو انسان بنا چکی ہیں۔ 

تو میں یہ سوچ کر اس کو ادھر لے آیا کہ آپ اس کو بھی انسان بنا دیں۔

کوئی تبصرے نہیں:
Write comments

خبروں اور ویڈیوز کے لئے ہماری ویب سائیٹ وزیٹ کیجئے: پوسٹ پر تبصرہ کرنے کے لئے شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزے کے بعد جلد پیج پر نمودار ہوجائے گا۔ شکریہ

تازہ ترین

مشہور اشاعتیں

تازہ ترین خبریں

Recent Posts Widget