7 اگست، 2014

Very funny #UrduJoke - آخر ایک صاحب بولے: "میں گدھوں کو راستہ نہیں دیا کرتا۔"

دو افراد جن کے درمیان کچھ رنجش تھی ایک ایسی گلی میں آمنے سامنے آگئے۔

جہاں دونوں اکٹھے نہیں گزر سکتے تھے۔

کم از کم ایک کو ضرور سائیڈ پر ہونا پڑنا تھا۔

اب کچھ دیر تو وہ کھڑے رہے۔

آخر ایک صاحب بولے: "میں گدھوں کو راستہ نہیں دیا کرتا۔"

یہ سن کر دوسرے صاحب مسکراتے ہوئے ایک طرف ہو گئے اور کہا:

"میں تو دے دیا کرتا ہوں۔"

کوئی تبصرے نہیں:
Write comments

خبروں اور ویڈیوز کے لئے ہماری ویب سائیٹ وزیٹ کیجئے: پوسٹ پر تبصرہ کرنے کے لئے شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزے کے بعد جلد پیج پر نمودار ہوجائے گا۔ شکریہ

مشہور اشاعتیں

تازہ ترین خبریں

Recent Posts Widget