ستمبر 18, 2014

عامر لیاقت جیو میں واپس آرہے ہیں

 


پاکستان کے معروف اینکراور مذہبی پروگرام عالم آن لائن کے میزبان ڈاکٹر عامر لیاقت حسین جیو نیوز نیٹ ورک میں واپس آرہے ہیں ذرائع کا کہنا کہ اس کا اعلان آئندہ چند دنوں میں باقاعدہ طور پر کردیا جائے گا۔ کہا جا رہا ہے کہ عامر لیاقت حسین کے لئے سیٹ تیار کیا جارہا ہے جہاں سے وہ اپنے پروگرام کا دوبارہ آغاز کریں گے۔ یاد رہے کہ چند ماہ قبل عامر لیاقت حسین نے جیو نیوز نیٹ ورک چھوڑ کر ایکسپریس نیٹ ورک  صدر کے طور پر جوائن کرلیا تھا اور وہاں رمضان ٹرانسمیشن پیش کی تھی تاہم اب ایک بڑی ڈیل کے تحت ایک بار پھروہ جیونیوز نیٹ ورک واپس آگئے ہیں۔

کوئی تبصرے نہیں:
Write comments

خبروں اور ویڈیوز کے لئے ہماری ویب سائیٹ وزیٹ کیجئے: پوسٹ پر تبصرہ کرنے کے لئے شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزے کے بعد جلد پیج پر نمودار ہوجائے گا۔ شکریہ

تازہ ترین

مشہور اشاعتیں

تازہ ترین خبریں

Recent Posts Widget