اپنے فیس بک آئی ڈی سے بھی آپ ویب سائیٹ پر کسی نیوز
یا بلاگ پر کومنٹ کرسکتے ہیں۔

6 نومبر، 2014

بلاول نے ’گو نواز گو‘ اور ’ گو ضیاءکا بچہ گو‘ کے نعرے تلے لانگ مارچ کی دھمکی دے دی

کراچی(قدرت نیوز)پاکستان پیپلز پارٹی کے سربراہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے دھمکی دی ہے کہ اگر حکومت نے قومی احتساب بیورو کے ذریعے اپنے سیاسی مخالفین کے خلاف انتقامی کاروائیاں بند نہ کیں تو وہ ایک اصلی لانگ مارچ کریں گے جس میں ’گو نوا ز گو‘ اور ’گو ضیاءکا بچہ گو‘ کے نعرے لگائے جائیں گے۔ سماجی رابوں کی ویب سائیٹ ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں انہوں نے کہا کہ نیب کو اداروں کے اندر احتساب کے لئے استعمال کیا جائے اور اگر حکومت کو احتساب کرنا ہے تو سب سے پہلے اپنے وزراءکے احتساب سے شروع کرے۔ ان کا کہنا تھا کہ حکومت احتساب کے نام پر پیپلز پارٹی کو نشانہ بنانا بند کرے۔ 

کوئی تبصرے نہیں:
Write comments

نوٹ: ٹائمزآف چترال کی انتظامیہ اور اداراتی پالیسی کا بلاگر کے خیالات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔ اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ آپ کا نقطہ نظر پاکستان اور دنیا بھر کے ناظرین تک پہنچے توآپ بھی قلم اٹھائیے اور 400 سے 700 الفاظ پر مشتمل اپنی تحریر تصویر، مکمل نام، فون نمبر، سوشل میڈیا آئی ڈیز اور اپنے مختصر مگر جامع تعار ف کے ساتھ ہمیں ای میل کریں ای میل ایڈریس timesofchitral@outlook.com آپ اپنے بلاگ کے ساتھ تصاویر اور ویڈیو لنک بھی بھیج سکتے ہیں۔

اپنے فیس بک آئی ڈی سے بھی آپ ویب سائیٹ پر کسی نیوز
یا بلاگ پر کومنٹ کرسکتے ہیں۔

تازہ ترین

مشہور اشاعتیں

loading...

تازہ ترین خبریں