18 نومبر، 2014

School watchman along with his friends raped a 5 year student



اسلام پورہ سکول میں 5 سالہ بچی سے مبینہ بد اخلاقی چوکیدار سمیت 5 افراد گرفتار


لاہور(کرائم سیل )اسلام پورہ کے علاقہ ابدالی چوک کے قریب مقا می اسکول کی نرسری کلاس کی 5سا لہ طالبہ سے 5 افرادنے مبینہ طور پر بد اخلاقی کر ڈالی وقوعہ کی اطلاع پرپولیس کی بھاری نفری وہاں پہنچ گئی پو لیس نے اسکول کے چوکیدار سمیت 5افراد کو شک کی بناء پر گر فتار کر تے ہو ئے کاروائی کا آ غا ز کر دیا ، بتا یا گیا ہے کے اسلام پورہ کے علاقہ ابدالی چوک کے قریب واقع مقا می اسکول کی نر سری کلاس کی 5سا لہ طالبہ (ش) کے کپڑوں پرخون لگا ہوا دیکھ کر اہل خا نہ نے پو لیس کو اطلاع دی پو لیس نے فوری طور پر سکول میں جا کر وہاں پر موجود چوکیدار سمیت 5ملازمین کو گر فتار کر کے تھا نہ لے گئے اور سکول میں لگے سی سی ٹی وی فوٹیج کے ذر یعہ معلو م کیا جا رہا تھا کہ بد اخلاقی کہا ں پر کی گئی ۔پو لیس کے مطا بق فوٹیج میں کوئی وقوعہ نہ ہوا ہے بچی کو میوہسپتال میڈیکل کے لئے بھیج دیاہے رپورٹ آ نے کے بعد مزید کاروائی عمل میں لائی جا ئے گی اگر زیادتی ثا بت ہو ئی تو ملزما ن کو سخت سے سخت سزا دی جا ئے گی ہم تفتیش کر رہے ہیں.
اشاعت ڈیلی پاکستان ویب 

کوئی تبصرے نہیں:
Write comments

خبروں اور ویڈیوز کے لئے ہماری ویب سائیٹ وزیٹ کیجئے: پوسٹ پر تبصرہ کرنے کے لئے شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزے کے بعد جلد پیج پر نمودار ہوجائے گا۔ شکریہ

مشہور اشاعتیں

تازہ ترین خبریں

Recent Posts Widget