1 نومبر، 2014

Ufone and Apna Bank signed a contract for U-payments - یوفون اور اپنا بینک کے درمیان یوپیمنٹس معاہدے




یوفون اور اپنا بینک کے درمیان یوپیمنٹس معاہدے کے سلسلے میں یوفون کے ہیڈ آف موبائل فنانشل سروسز، نعمان اظہر اور اپنا بینک کے ہیڈ آف ریٹیل بینکنگ اینڈ اسٹریٹجی ، آصف عظیم دستاویزات پر دستخط کررہے ہیں۔ تصویر میں پریذیڈنٹ اینڈ سی ای او اپنا بینک محمد سلیم شیخ (بائیں طرف سے پہلے) سمیت یوفون اور بینک کے نمائندے بھی موجود ہیں۔ 

Ufone and Apna Bank has signed a contract for U-payments. Pictures shows Noman Azhar, Head of Mobile Financial Services, Ufone and  Asif Azeem, Head of Retail Banking & Strategy, Apna Bank signing the documents. Also seen in the picture Muhammad Saleem Shaikh (1st Left), President & CEO Apna Bank along with Ufone’s and Apna Bank representatives. 

کوئی تبصرے نہیں:
Write comments

خبروں اور ویڈیوز کے لئے ہماری ویب سائیٹ وزیٹ کیجئے: پوسٹ پر تبصرہ کرنے کے لئے شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزے کے بعد جلد پیج پر نمودار ہوجائے گا۔ شکریہ

تازہ ترین

مشہور اشاعتیں

تازہ ترین خبریں

Recent Posts Widget