اپنے فیس بک آئی ڈی سے بھی آپ ویب سائیٹ پر کسی نیوز
یا بلاگ پر کومنٹ کرسکتے ہیں۔

3 فروری، 2015

Ya Allah…Yeh insanoon ko kia hogia hai….plz read this shocking news >>>

 

ٹنڈوالہ یار میں کچرہ کنڈی سے 5 نوزائیدہ بچوں کی لاشیں ملی ہیں۔ پولیس کے مطابق بچانی پمپ کے قریب واقع کچرہ کنڈی سے 5 نوزائیدہ بچوں کی لاشیں ملی ہیں،جنہیں پولیس نے اسپتال منتقل کردیا ہے اور تحقیقات شروع کردی ہے۔

ٹنڈوالہٰ یار میں کچھ عرصہ پہلے بھی6 بچوں کی لاش ملی تھیں۔ واضح رہے کہ ٹنڈوالہٰ یار میں محکمہ صحت کی چشم پوشی کے باعث ضلع میں اتائی ڈاکٹر اور غیر قانونی میٹرنٹی ہوم قائم ہیں، جہاں پر اتائی ڈاکٹر اور دائیاں چند روپوں کی لالچ میں غیر قانونی اور غیر اخلاقی کام کررہے ہیں۔



کوئی تبصرے نہیں:
Write comments

خبروں اور ویڈیوز کے لئے ہماری ویب سائیٹ وزیٹ کیجئے: پوسٹ پر تبصرہ کرنے کے لئے شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزے کے بعد جلد پیج پر نمودار ہوجائے گا۔ شکریہ

نوٹ: ٹائمزآف چترال کی انتظامیہ اور اداراتی پالیسی کا بلاگر کے خیالات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔ اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ آپ کا نقطہ نظر پاکستان اور دنیا بھر کے ناظرین تک پہنچے توآپ بھی قلم اٹھائیے اور 400 سے 700 الفاظ پر مشتمل اپنی تحریر تصویر، مکمل نام، فون نمبر، سوشل میڈیا آئی ڈیز اور اپنے مختصر مگر جامع تعار ف کے ساتھ ہمیں ای میل کریں ای میل ایڈریس timesofchitral@outlook.com آپ اپنے بلاگ کے ساتھ تصاویر اور ویڈیو لنک بھی بھیج سکتے ہیں۔

اپنے فیس بک آئی ڈی سے بھی آپ ویب سائیٹ پر کسی نیوز
یا بلاگ پر کومنٹ کرسکتے ہیں۔

تازہ ترین

مشہور اشاعتیں

loading...

تازہ ترین خبریں