17 اپریل، 2015

جمعہ کی نماز کے دوران دکان بند نہ کرنے والوں کو 2لاکھ 80 ہزار روپے کا جرمامہ ہوگا




جمعہ کی نماز کے دوران دکان بند نہ کرنے والوں کو 2لاکھ 80 ہزار روپے کا جرمامہ ہوگا

قطر، دوحہ: قطرکی حکومت نے نیا قانون بنایا ہے جس کے تحت نماز جمعہ کے دوران تمام دکانیں 90 منٹ کے لئے بند رہیں گی اور قانون شکنی کونے والوں کو 2 ہزار 7 سو 46 ڈالر کا جرمانہ ہوگا، قانون کا اطلاق تمام دکانوں، کیفیز، ریستوران، مالز، دفاتر اور یہاں تک کلینکس پر بھی ہوگا۔

میڈیا رپورٹس کے نیا فرمان براہ راست قطر کا آمر شیخ تمیم الثانی نے جاری کیا ہے، جس کا اعلان جمعرات کو کیا گیا تھا۔ یہ جمعہ کی نماز کے لئے پہلی آذان سے ہی دکانیں بند کرنا لازمی ہے۔ (مائی وائس ٹی وی ڈیسک)

کوئی تبصرے نہیں:
Write comments

خبروں اور ویڈیوز کے لئے ہماری ویب سائیٹ وزیٹ کیجئے: پوسٹ پر تبصرہ کرنے کے لئے شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزے کے بعد جلد پیج پر نمودار ہوجائے گا۔ شکریہ

تازہ ترین

مشہور اشاعتیں

تازہ ترین خبریں

Recent Posts Widget