اپنے فیس بک آئی ڈی سے بھی آپ ویب سائیٹ پر کسی نیوز
یا بلاگ پر کومنٹ کرسکتے ہیں۔

15 مئی، 2015

کابل حملے میں 2 پاکستانیوں،4 بھارتیوں، مریکی سمیت14 ہلاک

 


کابل : (ویب ڈیسک)  افغانستان میں دہشت گردوں نے گیسٹ ہاؤس حملہ کرکے 14 افراد کو ہلاک کردیا، آپریشن  کے دوران 4بھارتی، 2پاکستانی، امریکی ، قازق اطالوی شہری اور برطانوی نژاد افغان سمیت 14 مارے گئے، فورسز نے تمام یرغمالیوں کو بازیاب کرالیا ۔ اور آپریشن میں تین حملہ آور مارے گئے، گیسٹ ہاؤس کو بلاآخر فورسز نے  کلیئر کردیا ہے ۔  حملہ پیلس پارک ہوٹل پر کیا گیا تھا۔ افغان پولیس حکام نے بتایا کہ دو حملہ آوروں کو خودکش دھماکہ کرنے سے قبل ہی ہلاک کردیا گیا تھا ۔ سکیورٹی فورسز کا کہنا ہے کہ ہوٹل کے گارڈن میں کنسرٹ کیلئے 100 افراد جمع تھے ، ترکی کے شہری بھی کنسرٹ پر موجود تھے،  دہشت گردوں کے خلاف آپریشن 7گھنٹے تک جاری رہا اور آخر میں افغان سکیورٹی فورسز نے حملہ آوروں کو ہلاک کرکے ہوٹل کو کلیئر کردیا۔



کوئی تبصرے نہیں:
Write comments

خبروں اور ویڈیوز کے لئے ہماری ویب سائیٹ وزیٹ کیجئے: پوسٹ پر تبصرہ کرنے کے لئے شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزے کے بعد جلد پیج پر نمودار ہوجائے گا۔ شکریہ

نوٹ: ٹائمزآف چترال کی انتظامیہ اور اداراتی پالیسی کا بلاگر کے خیالات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔ اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ آپ کا نقطہ نظر پاکستان اور دنیا بھر کے ناظرین تک پہنچے توآپ بھی قلم اٹھائیے اور 400 سے 700 الفاظ پر مشتمل اپنی تحریر تصویر، مکمل نام، فون نمبر، سوشل میڈیا آئی ڈیز اور اپنے مختصر مگر جامع تعار ف کے ساتھ ہمیں ای میل کریں ای میل ایڈریس timesofchitral@outlook.com آپ اپنے بلاگ کے ساتھ تصاویر اور ویڈیو لنک بھی بھیج سکتے ہیں۔

اپنے فیس بک آئی ڈی سے بھی آپ ویب سائیٹ پر کسی نیوز
یا بلاگ پر کومنٹ کرسکتے ہیں۔

تازہ ترین

مشہور اشاعتیں

loading...

تازہ ترین خبریں