مئی 5, 2015

شارٹ رینج آکاش میزائل سسٹم 32 سال انتظار کے بعد بھارتی فوج میں شامل

 

شارٹ رینج آکاش میزائل سسٹم 32 سال انتظار کے بعد بھارتی فوج میں شامل

دہلی (ویب ڈیسک)  32 سال کے طویل انتظار کے بعد، آکاش میزائل نظام جلد ہی بھارتی فوج میں شامل کیا جائے گا۔  یہ نظام 20 کلومیٹر کی اونچائی پر لڑاکا طیاروں، ہیلی کاپٹروں، ڈرون اور بغیر پائلٹ ہوائی گاڑیوں کو نشانہ بناسکتا ہے ۔  اور کہا جارہا ہے کہ یہ 3کلومیڑ سے لیکر 25 کلومیٹر کی زیادہ سے زیادہ رینج کے ممکنہ فضائی خطرات کے خلاف ایک مضبوط ڈھال ثابت ہوگی۔ آکاش زمین سے فضا میں نشانہ بنانے والی شارٹ رینج دفاعی نظا ہے جسے دفاعی تحقیق ترقی لیبارٹری میں تیار کی کیا گیا ۔ یہ نظام اندازےاور خطرے سے باخبر رکھنے والے ریڈار نظام کی جانب سے حاصل کردہ معلومات کی بنیاد پر خود کار طریقہ سے میزائل لانچنگ کے قابل ہے ۔ بھارتی ڈی آر ڈی او 1983 سے اس نظام پر کام کر  کر رہی تھی۔ 



1 تبصرہ:
Write comments
  1. Its like you read my mind! You seem to know a lot about this, like you wrote the book in it or something. I think that you could do with a few pics to drive the message home a bit, but instead of that, this is great blog. An excellent read. I will certainly be back

    Regards
    http://www.techlazy.com
    http://fun.techlazy.com
    http://www.techlazy.com/list-deep-web-links-directory/
    http://www.techlazy.com/free-high-pr-directory-submission-sites-list/
    http://www.techlazy.com/root-your-android-phone-without-computer/
    http://www.techlazy.com/online-video-courses-websites/
    http://www.techlazy.com/ninja-blaster-auto-group-poster/
    http://www.techlazy.com/social-bookmarking-seo/
    http://www.techlazy.com/make-google-my-homepage/

    جواب دیںحذف کریں

خبروں اور ویڈیوز کے لئے ہماری ویب سائیٹ وزیٹ کیجئے: پوسٹ پر تبصرہ کرنے کے لئے شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزے کے بعد جلد پیج پر نمودار ہوجائے گا۔ شکریہ

تازہ ترین

مشہور اشاعتیں

تازہ ترین خبریں

Recent Posts Widget