9 مئی، 2015

وزیر اعظم نوازشریف کا دورہ چترال متوقع

 


چترال (ٹی او سی رپورٹر)  وزیر اعظم نواز شریف حالیہ دنوں میں گلگت کا دوری کرنے والے ہیں۔ اور یہ متوقع ہے کہ پی ایم چترال سے ہوتے ہوئے جائیں گے۔  شریف لواری ٹنل کا بھی دورہ کریں گے ۔ امید کی جارہی ہے کہ پی ایم لواری ٹنل پر کام کے بارے میں اے ایچ اے کو ہدایت  دیں گے اور سردیوں میں چترالیوں کی آمدرفت اور سامان کی نقل وحمل کے لئے روزانہ 8 گھنٹے کھولنے کی ہدایت کریں گے۔ لوری ٹاپ بند ہونے جانے کی وجہ سے سردیوں میں چترالیوں کو آمدورفت کے لئے بڑی مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

کوئی تبصرے نہیں:
Write comments

خبروں اور ویڈیوز کے لئے ہماری ویب سائیٹ وزیٹ کیجئے: پوسٹ پر تبصرہ کرنے کے لئے شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزے کے بعد جلد پیج پر نمودار ہوجائے گا۔ شکریہ

مشہور اشاعتیں

تازہ ترین خبریں

Recent Posts Widget