2 مئی، 2015

چترال موڑ کہو میں تھرڈ ایئر کا طالب علم قتل: لاش بوری میں سمند کنارے سے ملی۔

 

چترال (ٹی او سی نمائندہ ) گزشتہ دنوں موڑکھو چترال میں پیش آنے والا انہتائی افسوسناک واقعہ:   دریا کے کنارے بوری میں بند ایک تھرڈ ایئر کے طالب علم کی لاش ملی۔ طالب علم کا چترال سکائوٹ  میں  سیلیکشن بھی ہوچکا تھا۔ جس کی راہداری ان کے جیپ سے برآمد ہوئی ہے۔ پولیس نے لاش کو تحویل میں لیکر پوسٹ مارٹم کے لئے دیا ہوا۔ ذرائع کا کہنا کہ متوفی کو علاقے  کے اوباش لڑکوں کی طرف سے دھمکیاں دی جارہی تھی۔ تاہم آخری اطلاعات تک اس کیس  میں کو گرفتار نہیں کیا گیا تھا۔  ڈیولپنگ اسٹوری ہے جیسے جیسے تفصیلات آئیں گی اپڈیٹ کی جائی گی…



کوئی تبصرے نہیں:
Write comments

خبروں اور ویڈیوز کے لئے ہماری ویب سائیٹ وزیٹ کیجئے: پوسٹ پر تبصرہ کرنے کے لئے شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزے کے بعد جلد پیج پر نمودار ہوجائے گا۔ شکریہ

تازہ ترین

مشہور اشاعتیں

تازہ ترین خبریں

Recent Posts Widget