اپنے فیس بک آئی ڈی سے بھی آپ ویب سائیٹ پر کسی نیوز
یا بلاگ پر کومنٹ کرسکتے ہیں۔

14 مئی، 2015

خوش شکل اداکارہ لنڈسے لوہان نے اسلام قبول کیا

 

نیویارک ( ٹی او سی نیوز ڈیسک ) معروف خوش شکل امریکی اداکارہ لنڈسے لوہان نے اسلام قبول کیا ہے۔  لنڈسے ایک کتھولک عیسائی خاندان میں پیدا ہوئی اور پلی بڑھی۔ بعد میں دیگر عقائد کا مطالعہ شروع کیا  اور مختلف روحانی عقائد کے بارے میں بات کرتی رہے۔ بدھ کے روز لوہان کی قرآن شریف تھامے  ہوئے فوٹوگراف میڈیا پر آئیں۔ آئرش اور اطالوی ثقافت سے تعلق رکھنے والی کیتھولک عیسائی  ہاتھ میں قرآن شریف تھامے میں بچوں کے مرکز آئی۔ لنڈسے روٹین کی ٹائمنگ سے 2 گھٹنے تاخیر سے آئی تھی اور ہاتھ میں قرآن شریف تھا۔  


28 سالہ لنڈسے نے شراب نوشی اور ڈیٹنگ بھی ترک کردی ہے۔ قرآن شریف مسلمانوں کو شراب نوشی اور نشہ آور اشیاء سے اجتناب کا سبق دیتا ہے۔  تاہم نوجوان اسٹار اپنے عروج کے زمانے میں اسرائیلیات  کا مطالعہ کیا ہے اور اسرائیلیات کی کلاسز میں بھی شرکت کرتی رہی ہے۔  2012 میں وہ بدھ مت کے  گروہ میں شامل ہونے کی خبریں بھی آئی تھیں۔  اور اب میڈیا ذرائع کا کہنا ہے کہ لنڈے لوہان نے اسلام کی جانب رعب ہوئی ہے۔

کوئی تبصرے نہیں:
Write comments

نوٹ: ٹائمزآف چترال کی انتظامیہ اور اداراتی پالیسی کا بلاگر کے خیالات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔ اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ آپ کا نقطہ نظر پاکستان اور دنیا بھر کے ناظرین تک پہنچے توآپ بھی قلم اٹھائیے اور 400 سے 700 الفاظ پر مشتمل اپنی تحریر تصویر، مکمل نام، فون نمبر، سوشل میڈیا آئی ڈیز اور اپنے مختصر مگر جامع تعار ف کے ساتھ ہمیں ای میل کریں ای میل ایڈریس timesofchitral@outlook.com آپ اپنے بلاگ کے ساتھ تصاویر اور ویڈیو لنک بھی بھیج سکتے ہیں۔

اپنے فیس بک آئی ڈی سے بھی آپ ویب سائیٹ پر کسی نیوز
یا بلاگ پر کومنٹ کرسکتے ہیں۔

تازہ ترین

مشہور اشاعتیں

loading...

تازہ ترین خبریں