9 مئی، 2015

ٹورزم ڈیولپمنٹ پنجاپ نے لاہور چیمبر آف کامرس کے تعاون سے ’’ گلگت بلتستان فیسٹیول ‘‘ کا اہتمام

 


لاہور ( ٹی او سی نیوز) ٹورزم ڈیولپمنٹ پنجاپ نے لاہور چیمبر آف کامرس کے تعاون سے ’’ گلگت بلتستان فیسٹیول ‘‘ کا اہتمام کیا ۔  فیسٹیول میں علاقے کی دستکاری، جنگلی حیات کے نمونوں سمیت علاقے کی ثقافتی ایشیا نمائمش کے لئے رکھی گئیں۔ نمائش میں عوام نے بے حد دلچسپی لی۔ اس قسم کے فیسٹیولز سے پاکستان کے مختلف علاقوں کو ایک دوسرے کی ثقافتوں کو جاننے اور سمجھنے میں مدد ملے گی۔ عوام نے نمائش کو سراہا اور مطالبہ کیا کہ ایسے میلے ہوتے رہنا چاہئے۔





کوئی تبصرے نہیں:
Write comments

خبروں اور ویڈیوز کے لئے ہماری ویب سائیٹ وزیٹ کیجئے: پوسٹ پر تبصرہ کرنے کے لئے شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزے کے بعد جلد پیج پر نمودار ہوجائے گا۔ شکریہ

مشہور اشاعتیں

تازہ ترین خبریں

Recent Posts Widget