26 مئی، 2015

ٹورنٹو میں اسماعیلی سنٹر کا شاندار افتتاح، پرنس کریم آغان اور لیتھ لین وائن نے نقاب کشائی کی


ٹورنٹو(ٹی او سی ویب ڈیسک)  پرنس کریم آغا خان اور اونٹاریو کے پریمیئر کیتھ لین وائیں نے ٹورنٹو میں آغا خان پارک کا افتتاح کیا۔  تقریب کا اہتمام پارک کے خوبصورت گراونڈ میں کیا گیا تھا جس میں حکومتی نمائندے، اسماعیلی  جماعت  کے لیڈران شریک ہوئے۔ پرنس کریم آغا خان اور پریمئر نے پارک کی نقاب کشائی کی اور بعد ازاں تقریب سے خطاب کیا۔  اس کے علاوہ اسماعیلی امامت اور صوبے کے درمیان مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط کئے گئے۔  امامت اور صوبہ معاشی بہتری کے لئے تعلیم کے تکثیری نقطہ نظر کو سامنے رکھتے ہوئے متنوع ثقافتوں کی کے لئے بہتر طور پر کام کریں گے۔ 


کوئی تبصرے نہیں:
Write comments

خبروں اور ویڈیوز کے لئے ہماری ویب سائیٹ وزیٹ کیجئے: پوسٹ پر تبصرہ کرنے کے لئے شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزے کے بعد جلد پیج پر نمودار ہوجائے گا۔ شکریہ

مشہور اشاعتیں

تازہ ترین خبریں

Recent Posts Widget