اپنے فیس بک آئی ڈی سے بھی آپ ویب سائیٹ پر کسی نیوز
یا بلاگ پر کومنٹ کرسکتے ہیں۔

11 مئی، 2015

چترال : ٹریفک حادثات میں دو افراد ہلاک

 

چترال(نمائندہ ٹی او سی)  تفصیلات کے مطابق چترال توکہو کے مقام پر وین 1000 فٹ کی بلندی سے دریا میں جاگری  جس کے نتیجے میں دو افراد موقع پر ہلا ک ہوگئے۔  ہلاک افراد کی شناخت شوکت ولی تاج بونی اور رفیع اللہ نے نام سے
ہوگئی۔ رفیع اللہ گاڑی کا ڈرائیور تھا۔  یہ بات چترال پولیس نے میڈیا کو بتائی۔  ایک اور واقعے میں ضلعی پولیس کی پک اپ  خوتین پولیس اہلکاروں کے لے کر اپر چترال جارہی تھی کہ برنس کے مقام پر  دریا میں جاگری حادثے کے نتیجے میں خواتین پولیس اہلکار شدید زخمی ہوگئیں ۔ زخمی ہونے والی تین پولیس کانسٹبلان میں سے ایک کی حالت  شدید ہے جسے علاج کے  لئے پشاور بھیجا گیا۔

کوئی تبصرے نہیں:
Write comments

خبروں اور ویڈیوز کے لئے ہماری ویب سائیٹ وزیٹ کیجئے: پوسٹ پر تبصرہ کرنے کے لئے شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزے کے بعد جلد پیج پر نمودار ہوجائے گا۔ شکریہ

نوٹ: ٹائمزآف چترال کی انتظامیہ اور اداراتی پالیسی کا بلاگر کے خیالات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔ اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ آپ کا نقطہ نظر پاکستان اور دنیا بھر کے ناظرین تک پہنچے توآپ بھی قلم اٹھائیے اور 400 سے 700 الفاظ پر مشتمل اپنی تحریر تصویر، مکمل نام، فون نمبر، سوشل میڈیا آئی ڈیز اور اپنے مختصر مگر جامع تعار ف کے ساتھ ہمیں ای میل کریں ای میل ایڈریس timesofchitral@outlook.com آپ اپنے بلاگ کے ساتھ تصاویر اور ویڈیو لنک بھی بھیج سکتے ہیں۔

اپنے فیس بک آئی ڈی سے بھی آپ ویب سائیٹ پر کسی نیوز
یا بلاگ پر کومنٹ کرسکتے ہیں۔

تازہ ترین

مشہور اشاعتیں

loading...

تازہ ترین خبریں