اپنے فیس بک آئی ڈی سے بھی آپ ویب سائیٹ پر کسی نیوز
یا بلاگ پر کومنٹ کرسکتے ہیں۔

5 مئی، 2015

کالج کی طالبہ مبینہ طور پر روم میٹس کے کھانوں میں زہر ملاتے پکڑ ی گئی

کیلی فورنیا ( ویب ڈیسک) ایک لڑکی کو ساتھی طالبہ کے کھانے میں زہرملاتے ہوئے کیمرے کی مدد سے پکڑلیا گیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق یونیورسٹی آف ساؤتھ کیرولائنا کی طالب علم کیمرے می مدد سے مبینہ طور ساتھی طالب علم کے کھانے میں زہر ملاتے ہوئے پکڑتی گئ ۔  لڑکی پر الزام ہے کہ اس نے ساتھی کے کھانے میں زہر ملانے کی کوشش کی ہے اور پولیس کا کہنا کہ یہ جرم ثابت ہونے پر اسے جیل بھی ہوسکتی ہے۔ 


پولیس کا کہنا ہے کہ 22 سالہ ہیلی کنگ اس کی روم کی جانب سے فروری میں بنائی جانے والی ویڈیو میں صاف طور پر دیکھا جاسکتا ہے ، مشترکہ اپارٹمنٹ میں جہاں یہ دونوں ساتھ رہ رہی ہیں روم میٹ کے کھانے میں Windex ملارہی تھی۔  
کنگ کی دو روم میٹس نے  نے حکام کو بتایا کہ انہیں کنگ پر شکوک پیدا ہوگئے تھے اس لئے وہ کیمروں میں خفیہ کیمرنے نصب کر رکھے تھے۔ روم میٹس کنگ کو کمرے سے متعدد بار نکالنے کی کوشش بھی کی تاہم وہ نہ مانی ۔  پولیس نے ریکارڈنگ دیکھی جس میں  کنگ ریفریجریٹر کھولنے کے بعد ایک ایک کرکے کئی کنٹینرز اٹھارہی ہے ، اور ان میں تھوک رہی ہے۔اس کے بعد وہ ان کھانوں میں ایک گلاس کلینر ڈال رہی ہے۔ 

کوئی تبصرے نہیں:
Write comments

خبروں اور ویڈیوز کے لئے ہماری ویب سائیٹ وزیٹ کیجئے: پوسٹ پر تبصرہ کرنے کے لئے شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزے کے بعد جلد پیج پر نمودار ہوجائے گا۔ شکریہ

نوٹ: ٹائمزآف چترال کی انتظامیہ اور اداراتی پالیسی کا بلاگر کے خیالات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔ اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ آپ کا نقطہ نظر پاکستان اور دنیا بھر کے ناظرین تک پہنچے توآپ بھی قلم اٹھائیے اور 400 سے 700 الفاظ پر مشتمل اپنی تحریر تصویر، مکمل نام، فون نمبر، سوشل میڈیا آئی ڈیز اور اپنے مختصر مگر جامع تعار ف کے ساتھ ہمیں ای میل کریں ای میل ایڈریس timesofchitral@outlook.com آپ اپنے بلاگ کے ساتھ تصاویر اور ویڈیو لنک بھی بھیج سکتے ہیں۔

اپنے فیس بک آئی ڈی سے بھی آپ ویب سائیٹ پر کسی نیوز
یا بلاگ پر کومنٹ کرسکتے ہیں۔

تازہ ترین

مشہور اشاعتیں

loading...

تازہ ترین خبریں