جون 16, 2015

الیکشن ٹریبونل نے 4 اہم لیڈروں کو پارٹی سے نکالنے کا حکم دے دیا

 

اسلام آباد(ٹی او سی ویب ڈیسک) تحریک انصاف کے اپنے الیکشن ٹریبونل  پارٹی کے دو اہم رہنمائوں جہانگیر ترین اور نادر لغاری کو پارٹی سے نکالنے کا حکم صادر کیا ہے۔ جسٹس وجیہ الدین کی سربراہی میں کام کرنے والے تحریک انصاف کے الیکشن تریبونل پارٹی کے جنرل سیکریٹری جہانگری ترین اورتحریک سند ھ کے صدر نادر لغاری کو پارٹی سے نکالنے کے احکامات جاری کردیا۔ دونوں رہنمائوں کو انٹرا پارٹی انتخابات  میں فراڈ کے الزام میں معطل کیا گیا تھا۔ٹریبونل نے دونوں لیڈروں کو دوبارہ پارٹی میں کسی بھی عہدے میں نہ لینے حکم دیا ہے۔ ٹریبونل نے وزیر اعلیٰ پرویز خٹک اور سابق  تحریک انصاف لاہور کے سابق صدر علیم خان کی بنیادی رکنیت معطلم کردی ہے۔ دیگر تین رہنمائوں  عارف علوی، قاسم سوری اور سیف اللہ خان  نیازی  کو ٹریبونل کے سامنے 29 جون کو پیش ہونے کا حکم دیا ہے۔ 



کوئی تبصرے نہیں:
Write comments

خبروں اور ویڈیوز کے لئے ہماری ویب سائیٹ وزیٹ کیجئے: پوسٹ پر تبصرہ کرنے کے لئے شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزے کے بعد جلد پیج پر نمودار ہوجائے گا۔ شکریہ

تازہ ترین

مشہور اشاعتیں

تازہ ترین خبریں

Recent Posts Widget