اپنے فیس بک آئی ڈی سے بھی آپ ویب سائیٹ پر کسی نیوز
یا بلاگ پر کومنٹ کرسکتے ہیں۔

12 جون، 2015

موٹر سائیکل سوارمسلح دہشت گردوں نے کوئٹہ میں چار پولیس اہلکاروں کو قتل کردیا

 

کوئٹہ( 12جون 2015)مسلح موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کرکے 4 پولیس اہلکاروں کو قتل کردیا۔ تفصیلات کے مطابق جمعرات کو   موٹر سائیکلوں پر سوارمسلح دہشت گردوں نے یہاں فائرنگ کرکے 4 پولیس اہلکاروں کو ہلاک کردیا۔ پولیس حکام کے مطابق پولیس گاڑی پشتون آباد  کے مضافاتی علاقے میں گشت کر رہی تھی ،جوں ہی گاڑی پشتون آباد کے علاقے سے گزر رہی تھی گاڑی پردونوں اطراف سے حملے  کیا گیاجس کی زد میں آکر چار پولیس اہلکار شہید ہوئے۔ مقامی پولیس افسر زاہد شاہ نے میڈیا کو بتایا  کہ  جوں ہی پولیس گاڑی پر فائرنگ ہوئی وہ  زخمی اہلکاروں کو فوری طور پر ہسپتال لے گیا ، لیکن بدقسمتی سے ڈاکٹروں نے ہلاکت کی تصدقی کردی۔  پولیس اہلکار ہستپال پہنچنے سے پہلے ہی دم توڑ چکے تھے ۔ تاحال کسی گروہ نے واقعے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے۔ 



کوئی تبصرے نہیں:
Write comments

خبروں اور ویڈیوز کے لئے ہماری ویب سائیٹ وزیٹ کیجئے: پوسٹ پر تبصرہ کرنے کے لئے شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزے کے بعد جلد پیج پر نمودار ہوجائے گا۔ شکریہ

نوٹ: ٹائمزآف چترال کی انتظامیہ اور اداراتی پالیسی کا بلاگر کے خیالات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔ اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ آپ کا نقطہ نظر پاکستان اور دنیا بھر کے ناظرین تک پہنچے توآپ بھی قلم اٹھائیے اور 400 سے 700 الفاظ پر مشتمل اپنی تحریر تصویر، مکمل نام، فون نمبر، سوشل میڈیا آئی ڈیز اور اپنے مختصر مگر جامع تعار ف کے ساتھ ہمیں ای میل کریں ای میل ایڈریس timesofchitral@outlook.com آپ اپنے بلاگ کے ساتھ تصاویر اور ویڈیو لنک بھی بھیج سکتے ہیں۔

اپنے فیس بک آئی ڈی سے بھی آپ ویب سائیٹ پر کسی نیوز
یا بلاگ پر کومنٹ کرسکتے ہیں۔

تازہ ترین

مشہور اشاعتیں

loading...

تازہ ترین خبریں