4 جون، 2015

شہباز شریف نے آصف زارداری سےسڑکوں پر گھسیٹنے والی بات پر معذرت کرلی

 

کراچی( ویب ڈیسک)  وزیر اعلیٰ پنجاپ اور مسلم لیگ نے سربراہ شہباز شریف  نے پیپلز پارٹی کے شریک چیرمین آصف زارداری سے معذرت کی ہے۔  یاد رہے الیکشن سے پہلے  انتخابی ریلیوں اور جلسے سے خطار کرتے ہوئے میاں برادران خاص طور پر شہباز شریف  اپنی جذباتی تقریوں میں زارداری کو مخاطب کرکے کہتے تھے کہ زاردار کا لوٹا ہوا ایک ایک روپے ملکی خزانے میں واپس نہیں لایا تو میرا نام شہباز شریف نہیں ہے۔ اقتدار میں آکر زارداری کو سڑکوں پر نہیں گھسیٹا تو میرا نام شہباز نہیں ہے۔۔۔۔ وغیرہ ۔۔۔ شہباز شریف کی یہ تمام تقریریں سوشل میڈیا اور مختلف ویب سائیٹس پر موجود ہیں۔۔۔ گزشتہ روز اپنے کراچی کے دورے میں  شہباز شریف نے گورنر سند عشرت العباد اور بعد ازاں قائم علی شاہ سے ملاقات کی ۔ اسی دوران میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وہ زارداری  خلاف جو زبان استعمال کی تھی اس پر وہ زارداری سے معذرت خواہ ہیں۔ اور بے ادبی کی معافی مانگی ہے۔ 





کوئی تبصرے نہیں:
Write comments

خبروں اور ویڈیوز کے لئے ہماری ویب سائیٹ وزیٹ کیجئے: پوسٹ پر تبصرہ کرنے کے لئے شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزے کے بعد جلد پیج پر نمودار ہوجائے گا۔ شکریہ

تازہ ترین

مشہور اشاعتیں

تازہ ترین خبریں

Recent Posts Widget