1 جولائی، 2015

بلاول بھٹو زرداری کا سابق وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان سید مہدی شاہ سے اظہار تعزیت

 

کراچی (ویب ڈیسک) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سابق وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان اور پی پی پی رہنما سید مہدی شاہ کے والد کی وفات پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہار کیا ہے ۔ اپنے تعزیتی پیغام میں بلاول بھٹو زرداری نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت میں اعلیٰ مقام نصیب کرے اور لواحقین کو صبر جمیل کی توفیق عطا فرمائے ۔ 



کوئی تبصرے نہیں:
Write comments

خبروں اور ویڈیوز کے لئے ہماری ویب سائیٹ وزیٹ کیجئے: پوسٹ پر تبصرہ کرنے کے لئے شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزے کے بعد جلد پیج پر نمودار ہوجائے گا۔ شکریہ

مشہور اشاعتیں

تازہ ترین خبریں

Recent Posts Widget