جولائی 11, 2015

سبحان اللہ: ایک بزرگ سوکھی روٹی پانی میں ڈبو کر کھا رہا تھا ۔ وہاں ایک فقیر آیا اُس نے سدا لگائی۔

ایک بزرگ سوکھی روٹی پانی میں ڈبو کر کھا رہا تھا ۔
وہاں ایک فقیر آیا اُس نے سدا لگائی۔  ہے کوئی یہاں جو مجھے کھانا کھلائے ۔
بزرگ نے کہا سامنے والے گھر میں حضرت حسنین ؑ رہتے ہے وو سخی بھی ہیں - فقیر وہاں گیا اور پیٹ بھر کے کھانا کھایا اور پر بولا تھوڑا کھانا اور مل سکتا ہے ؟؟
حسنین ؑ نے پوچھا کس کے لئے چائیے ؟؟
فقیر نے کہا سامنے بیٹھا ایک بزرگ سوکھی روٹی کھا رہا ہے اس لئے حضرت حسنین ؑ مسکرائے اور کہا یا انہی کا تو گھر ہے انکا نام حضرت علی راضی الله تعالیٰ عنہ ہے۔ سبحان الله


کوئی تبصرے نہیں:
Write comments

خبروں اور ویڈیوز کے لئے ہماری ویب سائیٹ وزیٹ کیجئے: پوسٹ پر تبصرہ کرنے کے لئے شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزے کے بعد جلد پیج پر نمودار ہوجائے گا۔ شکریہ

تازہ ترین

مشہور اشاعتیں

تازہ ترین خبریں

Recent Posts Widget