اپنے فیس بک آئی ڈی سے بھی آپ ویب سائیٹ پر کسی نیوز
یا بلاگ پر کومنٹ کرسکتے ہیں۔

29 جولائی، 2015

یہ تو حال ہے اپنے ملک کا، ایازصادق اور میاں منشا کے پوتوں کو داخلہ نہ دینے پر ایچی سن کالج کے پرنسپل فارغ

 

2 تبصرے:
Write comments
  1. میڈیا خاموش کیوں؟ یہ تو حال ہے اپنے ملک کا، ایازصادق اور میاں منشا کے پوتوں کو داخلہ نہ دینے پر ایچی سن کالج کے پرنسپل فارغ

    جواب دیںحذف کریں
  2. مگر کل ایچی سن کالج کے پرنسپل ڈاکٹر آغا غضنفر کو سردار ایازصادق اور میاں منشاء کے پوتوں کو داخلہ نہ دینے پر فارغ کردیا ہے۔ اس پر میڈیا نے اس طرح واویلا نہیں کیا جس طرح ریحام خان کی ایجوکیشن پر واویلا کیا تھا۔ اور نہ کل کوئی اس پر ٹاک شو ہوا اور نہ ہی آج ہوگا کیونکہ عمران خان میڈیا کو پیسے نہیں کھلاتا۔ شریف برادران میڈیا کو پلاٹ دیتے ہیں، لفافے دیتے ہیںَ۔ صحافیوں کو اعلیٰ عہدے دیتے ہیں، ان کے رشتہ داروں کو نوکریاں دلواتے ہیں اور مختلف فیورز دیتے ہیں جس کی وجہ سے میڈیا شریف برادران کی کرپشن، بیڈگورننس پر بات نہیں کرتا۔

    جواب دیںحذف کریں

خبروں اور ویڈیوز کے لئے ہماری ویب سائیٹ وزیٹ کیجئے: پوسٹ پر تبصرہ کرنے کے لئے شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزے کے بعد جلد پیج پر نمودار ہوجائے گا۔ شکریہ

نوٹ: ٹائمزآف چترال کی انتظامیہ اور اداراتی پالیسی کا بلاگر کے خیالات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔ اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ آپ کا نقطہ نظر پاکستان اور دنیا بھر کے ناظرین تک پہنچے توآپ بھی قلم اٹھائیے اور 400 سے 700 الفاظ پر مشتمل اپنی تحریر تصویر، مکمل نام، فون نمبر، سوشل میڈیا آئی ڈیز اور اپنے مختصر مگر جامع تعار ف کے ساتھ ہمیں ای میل کریں ای میل ایڈریس timesofchitral@outlook.com آپ اپنے بلاگ کے ساتھ تصاویر اور ویڈیو لنک بھی بھیج سکتے ہیں۔

اپنے فیس بک آئی ڈی سے بھی آپ ویب سائیٹ پر کسی نیوز
یا بلاگ پر کومنٹ کرسکتے ہیں۔

تازہ ترین

www.myvoicetv.com

مشہور اشاعتیں

loading...

تازہ ترین خبریں