اگست 7, 2015

چترال، کھوت تورکہومیں پاک ایئر فورس کے ہیلی کاپٹر کو حادثہ

چترال (نمائندہ ٹائمزآف چترال) سیلاب سے تباہ حال چترال میں میں امدادی کاموں میں مصروف پاکستان ایئر فورس کا ہیلی کاپٹرکھوت، تورکہوں میں حادثے سے بال بال بچ گیا ہے۔ طیارے کی ہنگامی لینڈنگ کے نتیجے میں اس میں سوار متعدد افراد معمولی زخمی ہوئے۔ یہ حادثہ جمعرات کے روز پیش آیا۔

تفصیلات کے مطابق ہیلی کاپٹر ٹیک آف کرتے ہوئے 30 فٹ اونچے درخت سے ٹکرایا اورتوازن کھودیا، طیارے کو معمولی نقصان ہوا۔ 


کوئی تبصرے نہیں:
Write comments

خبروں اور ویڈیوز کے لئے ہماری ویب سائیٹ وزیٹ کیجئے: پوسٹ پر تبصرہ کرنے کے لئے شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزے کے بعد جلد پیج پر نمودار ہوجائے گا۔ شکریہ

تازہ ترین

مشہور اشاعتیں

تازہ ترین خبریں

Recent Posts Widget