12 اگست، 2015

حضرت ابوبکرصدیق ؓ اور عشق علی ؓ

 



حضرت ابوبکرصدیق ؓ اور عشق علی ؓ 

اُم المومنین حضرت عائشہ ؓ سے روایت ہے کہ :

آپ ؓ نے حضرت ابوبکر صدیق ؓ سے پوچھا 

’’ابا جان میں ہمیشہ دیکھتی ہوں کہ جب بھی آپ محفل میں ہوتے ہیں تو ٹکٹکی باندھ کر آپ حضرت علی ؓ  کو کیوں دیکھتے رہتے ہیں؟‘‘

حضرت ابوبکرصدیق ؓ  فرماتے ہیں۔

’’عائشہ اس رَب کی قسم جس کے قبضہ قدرت میں میری جان ہے۔ میں نے رسول اللہ ﷺ سے خود سنا ہے کہ علی ؓ کو دیکھنا بھی عبادت ہے۔‘‘

 تاریخ ابن عساکر ۳۵۵:۴۶

کوئی تبصرے نہیں:
Write comments

خبروں اور ویڈیوز کے لئے ہماری ویب سائیٹ وزیٹ کیجئے: پوسٹ پر تبصرہ کرنے کے لئے شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزے کے بعد جلد پیج پر نمودار ہوجائے گا۔ شکریہ

تازہ ترین

مشہور اشاعتیں

تازہ ترین خبریں

Recent Posts Widget