اپنے فیس بک آئی ڈی سے بھی آپ ویب سائیٹ پر کسی نیوز
یا بلاگ پر کومنٹ کرسکتے ہیں۔

29 ستمبر، 2015

چترال کے سابق بیوروکریٹ سلطان وزیر پی پی پی میں شامل ہوگئے

 

مردان ( ٹائمز آف چترال نیوز ڈیسک) چترال سے تعلق رکھنے والے سابق بیوروکریٹ سلطان وزیر پیپلز پارٹی میں شامل ہوگئے۔ سلطان وزیر انکم ٹیکس کمشنر رہ چکے ہیں اور ضلع چترال کی معروف سماجی شخصیت ہیں۔

انہوں پیپلز پارٹی میں شامل ہونے کا اعلان پارٹی کے صوبائی صدر خانزادہ خان کی رہائش گاہ مردان میں ان سے ملاقت میں کیا۔ اس موقع پر انہوں نے کہا پی پی پی وہ واحد پارتی تھی اور ہے جو معاشرے کے غریب طبقے کے لئے کام کرتی ہے۔ اور پیپلز پارٹی کی لیڈر شپ نے ملک کے لئے بڑی قربانیاں دی ہیں۔ انہوں نے لوگوں کو پی پی پی میں شامل ہوکر بلاول بھٹو زاردای کو مظبوط کرنے کی ترغیب دی۔ تاکہ بلاول ملک کو بحران سے نکال سکے۔


کوئی تبصرے نہیں:
Write comments

خبروں اور ویڈیوز کے لئے ہماری ویب سائیٹ وزیٹ کیجئے: پوسٹ پر تبصرہ کرنے کے لئے شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزے کے بعد جلد پیج پر نمودار ہوجائے گا۔ شکریہ

نوٹ: ٹائمزآف چترال کی انتظامیہ اور اداراتی پالیسی کا بلاگر کے خیالات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔ اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ آپ کا نقطہ نظر پاکستان اور دنیا بھر کے ناظرین تک پہنچے توآپ بھی قلم اٹھائیے اور 400 سے 700 الفاظ پر مشتمل اپنی تحریر تصویر، مکمل نام، فون نمبر، سوشل میڈیا آئی ڈیز اور اپنے مختصر مگر جامع تعار ف کے ساتھ ہمیں ای میل کریں ای میل ایڈریس timesofchitral@outlook.com آپ اپنے بلاگ کے ساتھ تصاویر اور ویڈیو لنک بھی بھیج سکتے ہیں۔

اپنے فیس بک آئی ڈی سے بھی آپ ویب سائیٹ پر کسی نیوز
یا بلاگ پر کومنٹ کرسکتے ہیں۔

تازہ ترین

www.myvoicetv.com

مشہور اشاعتیں

loading...

تازہ ترین خبریں