اپنے فیس بک آئی ڈی سے بھی آپ ویب سائیٹ پر کسی نیوز
یا بلاگ پر کومنٹ کرسکتے ہیں۔

17 نومبر، 2015

سانحہ نانگا پربت:اشتہاری مجرم فرار ہونے میں کامیاب


گلگت: پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ سانحہ نانگا پربت میں غیر ملکی کوہ پیماؤں کے قتل اور اسپیشل کمیونیکیشن آرگنائزیشن (ایس سی او) کے دو ملازمین کے اغوا میں ملوث اشتہاری مجرم رحیم اللہ، دیامیر کے علاقے میں گرینیڈ حملے میں 10 پولیس اہلکاروں کو زخمی کرکے فرار ہوگیا.

پولیس کا کہنا ہے کہ مجرم رحیم اللہ دیامیر کے علاقے میں اپنی بہن کے مکان میں روپوش تھا۔ جسے پولیس کی بھاری نفری نے گھیرے میں لیا۔

جب پولیس اہلکار گھر کے قریب پہنچے تو گھر کے اندر سے ان پر 4 گرینیڈ پھینکے گئے اور جھڑپ کے دوران مطلوبہ مجرم فرار ہوگیا۔ 

ڈان نیوز


فوٹو کرٹیسی: گندھارا ٹریلز

کوئی تبصرے نہیں:
Write comments

خبروں اور ویڈیوز کے لئے ہماری ویب سائیٹ وزیٹ کیجئے: پوسٹ پر تبصرہ کرنے کے لئے شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزے کے بعد جلد پیج پر نمودار ہوجائے گا۔ شکریہ

نوٹ: ٹائمزآف چترال کی انتظامیہ اور اداراتی پالیسی کا بلاگر کے خیالات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔ اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ آپ کا نقطہ نظر پاکستان اور دنیا بھر کے ناظرین تک پہنچے توآپ بھی قلم اٹھائیے اور 400 سے 700 الفاظ پر مشتمل اپنی تحریر تصویر، مکمل نام، فون نمبر، سوشل میڈیا آئی ڈیز اور اپنے مختصر مگر جامع تعار ف کے ساتھ ہمیں ای میل کریں ای میل ایڈریس timesofchitral@outlook.com آپ اپنے بلاگ کے ساتھ تصاویر اور ویڈیو لنک بھی بھیج سکتے ہیں۔

اپنے فیس بک آئی ڈی سے بھی آپ ویب سائیٹ پر کسی نیوز
یا بلاگ پر کومنٹ کرسکتے ہیں۔

تازہ ترین

مشہور اشاعتیں

loading...

تازہ ترین خبریں