11 دسمبر، 2015

نواز لیگ کے ایک طاقتوررہنما نے 7ارب کے منصوبہ میں9ارب روپے کی کرپشن: تفصیل جانیں

 


(مانیٹرنگ ڈیسک)سینئیر اینکر آفتاب اقبال نے اپنے پروگرام میں انکشاف کیا ہے کہ چشمہ بیراج کا ایک ٹینڈر 7 ارب میں دیا گیا پھر اسے روک کر 9 ارب روپے کردیا گیاگیا اور پھر اسی ٹینڈر کو 11ارب روپے میں دیا گیا ۔معاملہ یہی ختم نہیں ہوا اور پھر یہی ٹینڈر ایک اور پارٹی کو 16 ارب روپے میں دیا گیالیکن ساتھ ہی یہ شرط عائد کی گئی کہ یہ کام 7ارب روپے میں ہی مکمل ہوگا اور 9ارب روپے ایک اہم شخصیت کو پہنچانا ہوں گے۔

آفتاب اقبال نے اپنی مخبری میں بتایا کہ وہ اہم شخصیت پنجاب کا ایک شہزادہ ہے۔گو کہ انہوں نے کسی کا نام نہیں لیا لیکن پروگرام دیکھنے والوں کا کہنا تھا کہ یہ شخصیت نواز لیگ کی ایک طاقتورشخصیت کی ہوسکتی ہے۔


9 Billion Rs. Corruption in 7 Billion Rs... by viralvideozz

کوئی تبصرے نہیں:
Write comments

خبروں اور ویڈیوز کے لئے ہماری ویب سائیٹ وزیٹ کیجئے: پوسٹ پر تبصرہ کرنے کے لئے شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزے کے بعد جلد پیج پر نمودار ہوجائے گا۔ شکریہ

تازہ ترین

مشہور اشاعتیں

تازہ ترین خبریں

Recent Posts Widget