28 دسمبر، 2015

زمیندار نے لڑکے کے دونوں ہاتھ کاٹ دیئے

 


شیخوپورہ (نیوز ڈیسک ) ایک با رُسوخ زمیندار نے اپنے ہاں کام کرنے والے 16 سالہ غریب لڑکے کے دونوں ہاتھ کاٹ دیئے۔ محض اس بات کو جواز بنا کر لڑکا کام نہیں کرتا ہے۔ 

مقامی میڈیا ذرائع کے مطابق بے رحم اور جانور صفت زمیندار کام نہ کرنے پر لڑکے پر حملہ کردیا اور اس کے دونوں ہاتھ کاٹ دیئے۔ مقامی لوگوں کا کہنا کہ زمیندار نے تین ماہ تک لڑکے کو زنجیروں سے باندھ کے رکھا تھا۔ پولیس نے تاحال کوئی کاروائی نہیں کی ہے۔ 

لڑکے کے والد کا وزیر اعظم نواز شریف اور وزیر اعلیٰ پنجاپ سے دردمندانہ اپیل ہے کہ انہیں فوری انصاف فراہم کیا جائے۔ شہباز شریف نے واقعے کا نوٹس لیا ہے اور ڈی پی او کو فوری طور انکوائری کی ہدایت کردی ہے۔ اور مجرم کی فوری گرفتاری کا حکم بھی دے دیا ہے۔


کیا اس ملک عدلیہ موجود ہے؟؟؟

کیا اس ملک میں عدلیہ نام کی کوئی بلا موجود ہے۔۔۔ اگر ہے تو کیوں نہیں اُ س درندہ زمیندا ر کے ہاتھ اب تک کاٹ دیئے گئے؟؟؟

Posted by The Times of Chitral on Monday, December 28, 2015

کوئی تبصرے نہیں:
Write comments

خبروں اور ویڈیوز کے لئے ہماری ویب سائیٹ وزیٹ کیجئے: پوسٹ پر تبصرہ کرنے کے لئے شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزے کے بعد جلد پیج پر نمودار ہوجائے گا۔ شکریہ

تازہ ترین

مشہور اشاعتیں

تازہ ترین خبریں

Recent Posts Widget