جنوری 19, 2016

پشاور خود کش دھماکہ 10 افراد جان بحق ہوگئے


پشاور آج پشاور کارخانہ مارکیٹ خوش دھماکے میں 8 افراد جان بحق اور 22 سے زائد زخمی ہوگئے۔ کارخاہ مارکیٹ جمرود خیبر اجنسی کے قریب واقع ہے۔ دھماکے میں قریب موجود گاڑیوں اور دکانوں کو بھی شدید نقصان پہنچا۔

تفصیلات کے مطابق جان بحق افراد میں پولیٹیکل ایڈمنسٹریٹر آفیسر نواب شاہ، مقامی صحافی محبوب آفریدی ایک بچہ بھی شامل ہے۔ 

ضلعی انتظامیہ خیبر عصمت اللہ نے کہ اب تک کی رپورٹس کے مطابق ہم کہہ سکتے ہیں کہ دھماکہ خود کش تھا تاہم اب ہم رپورٹ کی تصدیق میں لگے ہیں۔ 

سیکیوریٹی فورس نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے اور تلاش لینے کا عمل جاری ہے۔ زخمی افراد کو حیات آباد میڈیکل کمپلیس منتقل کیا گیا ہے۔ بم ڈسپوزل سکواڈ دھماکے کی جگہ سے شہادتیں جمع کررہی ہے۔
a

کوئی تبصرے نہیں:
Write comments

خبروں اور ویڈیوز کے لئے ہماری ویب سائیٹ وزیٹ کیجئے: پوسٹ پر تبصرہ کرنے کے لئے شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزے کے بعد جلد پیج پر نمودار ہوجائے گا۔ شکریہ

تازہ ترین

مشہور اشاعتیں

تازہ ترین خبریں

Recent Posts Widget