جنوری 27, 2016

حیات آباد فیز ون پشاور؛ فائرنگ سے 2 افراد ہلاک

 

پشاور (مانیڑنگ ڈیسک) پشاور کے علاقے حیات آباد فیز ون میں فائرنگ کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق فائرنگ رشتے کے تنازع ہوئی۔ ملزمان کی جانب سے ہوائی فائرنگ سے  خاتون سمیت 2 افراد جانوں سے ہاتھ دھو بیتھے۔ پولیس جائے وقوعہ پر پہنچی اور لاشوں کا تحویل میں لیکر تحیقات شروع کردی ہے۔



کوئی تبصرے نہیں:
Write comments

خبروں اور ویڈیوز کے لئے ہماری ویب سائیٹ وزیٹ کیجئے: پوسٹ پر تبصرہ کرنے کے لئے شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزے کے بعد جلد پیج پر نمودار ہوجائے گا۔ شکریہ

تازہ ترین

مشہور اشاعتیں

تازہ ترین خبریں

Recent Posts Widget