اپنے فیس بک آئی ڈی سے بھی آپ ویب سائیٹ پر کسی نیوز
یا بلاگ پر کومنٹ کرسکتے ہیں۔

4 جنوری، 2016

بھارتی میڈیا نے حملے کا ذمہ دار جنرل راحیل کو قرار دیا۔ مودی شریف ملاقات سے پاک آرمی چیف راحیل شریف ناراض

 



بھارتی میڈیا نے حملے کا ذمہ دار جنرل راحیل کو قرار دیا۔  مودی شریف دوستی سے ناراض پاک آرمی چیف راحیل شریف پٹھانکوٹ حملے کا حکم دیا۔ 

بھارت ( ٹائمز آف چترال مانیٹرنگ)   بھارتی میڈیا اپنے روایتی انداز میں پٹھان کوٹ واقعے کو ٹوئسٹ دینے کی کوششوں میں لگا پڑ ا ہے۔  کبھی اسے پاکستان طالبان اور دیگر مذہبی تنظیموں سے منسلک کرنے کی کوشش کرتے ہیں اور کبھی آئی ایس آئی سے۔ 
بھارتی میڈیا  کا کہنا  ہے  کہ ذرائع مانتے ہیں پٹھان کوٹ ایئر فورس بیس پر حملہ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی اور ان پاکستانی ہم منصب نواز شریف کے درمیان بڑھتی ہوئی دوستی ختم  کرنے کے لئے پاکستان آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی ناخوشی کا نتیجہ ہے۔  اور ایک شریف سے ناخوش دوسرے شریف نے یہ حملہ کروایا ہے۔ 
بھارتی میڈیا کا مزید کہنا کہ پٹھانکوٹ ایئر فورس بیس پر حملے کی سازش راولپنڈی میں بنائی گئی تھی جوابھر کر سامنے آیا۔  ذرائع کے حوالے سے زی ٹی وی  نے حملے کا مقصد وزیر اعظم نریندر مودی کی طرف سے شروع کردہ امن عمل کو پٹڑی سے اتارنے اور موجودہ دوطرفہ تعلقات کو خراب کرنے کی  پاک فوج کی سازش قرار دے دی۔




بھارتی میڈیا: مودی شریف دوستی سے ناراض پاک... by myvoicetv

کوئی تبصرے نہیں:
Write comments

خبروں اور ویڈیوز کے لئے ہماری ویب سائیٹ وزیٹ کیجئے: پوسٹ پر تبصرہ کرنے کے لئے شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزے کے بعد جلد پیج پر نمودار ہوجائے گا۔ شکریہ

نوٹ: ٹائمزآف چترال کی انتظامیہ اور اداراتی پالیسی کا بلاگر کے خیالات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔ اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ آپ کا نقطہ نظر پاکستان اور دنیا بھر کے ناظرین تک پہنچے توآپ بھی قلم اٹھائیے اور 400 سے 700 الفاظ پر مشتمل اپنی تحریر تصویر، مکمل نام، فون نمبر، سوشل میڈیا آئی ڈیز اور اپنے مختصر مگر جامع تعار ف کے ساتھ ہمیں ای میل کریں ای میل ایڈریس timesofchitral@outlook.com آپ اپنے بلاگ کے ساتھ تصاویر اور ویڈیو لنک بھی بھیج سکتے ہیں۔

اپنے فیس بک آئی ڈی سے بھی آپ ویب سائیٹ پر کسی نیوز
یا بلاگ پر کومنٹ کرسکتے ہیں۔

تازہ ترین

مشہور اشاعتیں

loading...

تازہ ترین خبریں