اپنے فیس بک آئی ڈی سے بھی آپ ویب سائیٹ پر کسی نیوز
یا بلاگ پر کومنٹ کرسکتے ہیں۔

13 فروری، 2016

آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے 12 دہشت گردوں کے پھانسی کی توثیق کردی

 



اسلام آباد (نیوز ڈیسک) آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے 12 مزید انہتائی دہشت گردوں کے سزائے موت کی توثیق کردی۔ یہ دہشت گرد گھناونے دہشت گردیوں میں ملوث تھے۔ ان دہشت گردوں کا تعلق تحریک طالبان پاکستان۔ القاعدہ اور کالعدم تنظیم سپاہ صحابہ سے ہے۔ 

سزائے موت پانے والوں میں کچھ دہشت گرد فوج، قانون نافذ کرنے والے اداروں اور شہریوں پر حملوں میں ملوث ہیں، اور 2012 میں بنوں جیل توڑنے میں بھی ملوث ہیں۔ جس میں 400 ساتھیوں سمیت درجنوں طالبان کو آزاد کردیا تھا۔ ان مجرمان کا مقدمہ فوجی عدالتوں چل رہا تھا کورٹ نے انہیں مجرم قرار دے دیا۔ فوجی عدالتوں کا قیام 2014 میں پشاور سکول پر حملے کے بعد عمل میں آیا تھا۔

کوئی تبصرے نہیں:
Write comments

خبروں اور ویڈیوز کے لئے ہماری ویب سائیٹ وزیٹ کیجئے: پوسٹ پر تبصرہ کرنے کے لئے شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزے کے بعد جلد پیج پر نمودار ہوجائے گا۔ شکریہ

نوٹ: ٹائمزآف چترال کی انتظامیہ اور اداراتی پالیسی کا بلاگر کے خیالات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔ اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ آپ کا نقطہ نظر پاکستان اور دنیا بھر کے ناظرین تک پہنچے توآپ بھی قلم اٹھائیے اور 400 سے 700 الفاظ پر مشتمل اپنی تحریر تصویر، مکمل نام، فون نمبر، سوشل میڈیا آئی ڈیز اور اپنے مختصر مگر جامع تعار ف کے ساتھ ہمیں ای میل کریں ای میل ایڈریس timesofchitral@outlook.com آپ اپنے بلاگ کے ساتھ تصاویر اور ویڈیو لنک بھی بھیج سکتے ہیں۔

اپنے فیس بک آئی ڈی سے بھی آپ ویب سائیٹ پر کسی نیوز
یا بلاگ پر کومنٹ کرسکتے ہیں۔

تازہ ترین

مشہور اشاعتیں

loading...

تازہ ترین خبریں