اپنے فیس بک آئی ڈی سے بھی آپ ویب سائیٹ پر کسی نیوز
یا بلاگ پر کومنٹ کرسکتے ہیں۔

29 فروری، 2016

شادی کو جلدی کرنے والے 14سالہ لڑکے نے خودکشی کرلی

 


پشاور(ٹائمزآف چترال نیوز۲۸فروری ۲۰۱۶)  سکول جانے والے ایک 14 سالہ لڑکے کو شادی کی اتنی جلدی تھی کہ نہ ہونے سے وہ اوپر جانا بہتر جانا۔ 

تفصیلات کے مطابق پشاور کے گل بیلا گائوں کے 14  سلیمان نے شادی سے انکار پر خود کو گولی مار کر خودکشی کرلی۔ متوفی سرحد گرامر سکول کا طالب علم تھا۔ لڑکی کے ماں باپ کا کہنا تھا اس وقت لڑکا اور لڑکی کی عمریں شادی کی نہیں ہیں لہذا یہ شادی نہیں ہوسکتی۔ 

پالیس  آفیسر داودزئی صاحبزادہ نے بتایا کہ سلیمان نے سکول کے سیکیوریٹی گارڈ کا بندوق لیا اور اپنے اوپر گولی چلادی۔ لڑکے کو فوری پور پر لیڈی ریڈنگ ہسپتال لے جایا گیا جہاں اس نے دم توڑ دیا۔

کوئی تبصرے نہیں:
Write comments

خبروں اور ویڈیوز کے لئے ہماری ویب سائیٹ وزیٹ کیجئے: پوسٹ پر تبصرہ کرنے کے لئے شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزے کے بعد جلد پیج پر نمودار ہوجائے گا۔ شکریہ

نوٹ: ٹائمزآف چترال کی انتظامیہ اور اداراتی پالیسی کا بلاگر کے خیالات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔ اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ آپ کا نقطہ نظر پاکستان اور دنیا بھر کے ناظرین تک پہنچے توآپ بھی قلم اٹھائیے اور 400 سے 700 الفاظ پر مشتمل اپنی تحریر تصویر، مکمل نام، فون نمبر، سوشل میڈیا آئی ڈیز اور اپنے مختصر مگر جامع تعار ف کے ساتھ ہمیں ای میل کریں ای میل ایڈریس timesofchitral@outlook.com آپ اپنے بلاگ کے ساتھ تصاویر اور ویڈیو لنک بھی بھیج سکتے ہیں۔

اپنے فیس بک آئی ڈی سے بھی آپ ویب سائیٹ پر کسی نیوز
یا بلاگ پر کومنٹ کرسکتے ہیں۔

تازہ ترین

مشہور اشاعتیں

loading...

تازہ ترین خبریں