اپنے فیس بک آئی ڈی سے بھی آپ ویب سائیٹ پر کسی نیوز
یا بلاگ پر کومنٹ کرسکتے ہیں۔

29 فروری، 2016

پاک فوج کے آفیسر کیپٹن عمیر عباسی سمیت 4 جوان شہید، 19 دہشت گرد ہلاک

 


پاک افغان بارڈر کے قریب جھڑت میں شہید ہونے والوں کی فائل فوٹوز

راولپنڈی (نیوز ڈیسک) وزہرستان ایجنسی میں دہشت گردوں سے جھڑپ میں پاک فوج کے کیپٹن عمیرعباسی سمیت 4 فوجی اہلکار شہید ہوگئے۔ جھڑب میں 19 سے زائد دہشت گردوں کو جہنم واصل کردیا گیا۔ کئی دہشت گرد اس حملے میں زخمی بھی ہوگئے ہیں۔ 

تفصیلات کے مطابق پاکستان ایئر فورس کے جیٹ طیاروں نے شمالی وزیرستان ایجنسی کے علاقے داتا خیل تحصیل کے مسار ایریا میں دہشت گردوں کے پناہ گاہوں پر بمباری کی۔ بمباری میں 15 دہشت گرد موقع پر ہلاک ہوگئے۔ اور ٹھکانے تباہ کردئے گئے۔ درین اثنا سیکیوریٹی فورسز نے علاقے کو گھیر لیا اور پاک افغان بارڈر کے قریب شوال کے منگروٹی میں بھاگنے والے دہشت گرد گروہ کو گھیر لیا۔ اسی دوران جھڑپ میں پاک فوج کے 4 جوان شہید ہوگئے۔ ان میں سے ایک کیپٹن عمیر عباسی تھے۔ 

 شہید کیپٹن عمیر عباسی کی شوال رونگی کی تصویر

کوئی تبصرے نہیں:
Write comments

خبروں اور ویڈیوز کے لئے ہماری ویب سائیٹ وزیٹ کیجئے: پوسٹ پر تبصرہ کرنے کے لئے شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزے کے بعد جلد پیج پر نمودار ہوجائے گا۔ شکریہ

نوٹ: ٹائمزآف چترال کی انتظامیہ اور اداراتی پالیسی کا بلاگر کے خیالات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔ اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ آپ کا نقطہ نظر پاکستان اور دنیا بھر کے ناظرین تک پہنچے توآپ بھی قلم اٹھائیے اور 400 سے 700 الفاظ پر مشتمل اپنی تحریر تصویر، مکمل نام، فون نمبر، سوشل میڈیا آئی ڈیز اور اپنے مختصر مگر جامع تعار ف کے ساتھ ہمیں ای میل کریں ای میل ایڈریس timesofchitral@outlook.com آپ اپنے بلاگ کے ساتھ تصاویر اور ویڈیو لنک بھی بھیج سکتے ہیں۔

اپنے فیس بک آئی ڈی سے بھی آپ ویب سائیٹ پر کسی نیوز
یا بلاگ پر کومنٹ کرسکتے ہیں۔

تازہ ترین

مشہور اشاعتیں

loading...

تازہ ترین خبریں