اپنے فیس بک آئی ڈی سے بھی آپ ویب سائیٹ پر کسی نیوز
یا بلاگ پر کومنٹ کرسکتے ہیں۔

12 فروری، 2016

معائنے کے بعد پرویز مشرف ہسپتال سے گھر منتقل، حالت نارمل ہوگئی

 



کراچی (ٹی او سی نیوز ڈیسک ) پرویز مشرف گزشتہ دن اچانک بے ہوش ہونے کی وجہ سے پی ایس ایس شفا ہسپتال داخل کئے گئے تھے۔ جہاں انہیں ڈاکٹروں نے 4 گھنٹوں تک معائنے میں رکھا۔ معائنے کے بعد ڈاکٹروں نے گھر جانے کا مشورہ دے دیا۔

ذرائع کے مطابق مشرف کو اچانگ ریڑھ کی ہڈی میں شدید درد ہوا اور وہ نیم بے ہوش ہوگئے۔ جنہیں جمعرات کو فوراً ہسپتال لے جایا گیا۔ ہسپتال میں انہیں انتہائی نگہداشت کے ہونٹ میں چند گھنٹوں رکھا گیا۔ معائنے کے بعد ڈاکٹروں نے انہیں گھر جانے کی اجازت دے دی۔ 

اب مشرف کی طبیعت مستحکم بتائی جاتی ہے۔ گھر میں ان کی اچھی دیکھ بھال کی جارہی ہے۔


کوئی تبصرے نہیں:
Write comments

خبروں اور ویڈیوز کے لئے ہماری ویب سائیٹ وزیٹ کیجئے: پوسٹ پر تبصرہ کرنے کے لئے شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزے کے بعد جلد پیج پر نمودار ہوجائے گا۔ شکریہ

نوٹ: ٹائمزآف چترال کی انتظامیہ اور اداراتی پالیسی کا بلاگر کے خیالات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔ اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ آپ کا نقطہ نظر پاکستان اور دنیا بھر کے ناظرین تک پہنچے توآپ بھی قلم اٹھائیے اور 400 سے 700 الفاظ پر مشتمل اپنی تحریر تصویر، مکمل نام، فون نمبر، سوشل میڈیا آئی ڈیز اور اپنے مختصر مگر جامع تعار ف کے ساتھ ہمیں ای میل کریں ای میل ایڈریس timesofchitral@outlook.com آپ اپنے بلاگ کے ساتھ تصاویر اور ویڈیو لنک بھی بھیج سکتے ہیں۔

اپنے فیس بک آئی ڈی سے بھی آپ ویب سائیٹ پر کسی نیوز
یا بلاگ پر کومنٹ کرسکتے ہیں۔

تازہ ترین

مشہور اشاعتیں

loading...

تازہ ترین خبریں