اپنے فیس بک آئی ڈی سے بھی آپ ویب سائیٹ پر کسی نیوز
یا بلاگ پر کومنٹ کرسکتے ہیں۔

11 فروری، 2016

پرویز مشرف اچانک بیمار، ہسپتال میں داخل کئے گئے

 

کراچی (نیوز ڈیسک) آل پاکستان مسلم لیگ کے صدر اور پاکستان کے سابق صدر پرویز مشرف اچانک بیمار ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق پرویز مشرف آج گھر میں اچانک بے ہوش ہوگئے۔ اس وقت وہ خاندان کے ہمراہ گھر میں موجود تھے۔ جنہیں فوری طور پر پی این ایس شفا لے جایا گیا۔  جہاں ان کے معائنے کے لئے ڈاکٹروں کی ٹیم کو بلایا گیا۔ مشرف کے متعدد ٹیسٹ کرائے جائیں گے تاکہ بے ہوشی کی وجہ سامنے آسکے۔


پرویز مشرف کی عمر 72 سال ہے۔ مشرف اس سے پہلے بھی صحت کے مسائل سے دوچار ہوئے ہیں جنہیں سال 2014 میں بھی ہشپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔


کوئی تبصرے نہیں:
Write comments

نوٹ: ٹائمزآف چترال کی انتظامیہ اور اداراتی پالیسی کا بلاگر کے خیالات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔ اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ آپ کا نقطہ نظر پاکستان اور دنیا بھر کے ناظرین تک پہنچے توآپ بھی قلم اٹھائیے اور 400 سے 700 الفاظ پر مشتمل اپنی تحریر تصویر، مکمل نام، فون نمبر، سوشل میڈیا آئی ڈیز اور اپنے مختصر مگر جامع تعار ف کے ساتھ ہمیں ای میل کریں ای میل ایڈریس timesofchitral@outlook.com آپ اپنے بلاگ کے ساتھ تصاویر اور ویڈیو لنک بھی بھیج سکتے ہیں۔

اپنے فیس بک آئی ڈی سے بھی آپ ویب سائیٹ پر کسی نیوز
یا بلاگ پر کومنٹ کرسکتے ہیں۔

تازہ ترین

مشہور اشاعتیں

loading...

تازہ ترین خبریں