اپنے فیس بک آئی ڈی سے بھی آپ ویب سائیٹ پر کسی نیوز
یا بلاگ پر کومنٹ کرسکتے ہیں۔

2 فروری، 2016

پاکستانی حکام نے ویزا نہیں دیا : انوپام؛ ویزا نہ ملنے پر بہت مایوسی ہوئی

 

بھارت: بھارتی اداکار انو پام کھر نے کہا ہے کہ کراچی لٹریچر فیسٹیول میں شرکت کے لئے پاکستانی ویز نہ دیئے جانے پر بہت دکھی اور مایوس ہوگئے ہیں۔ انوپام نے کہا کہ انہوں نے فیسٹیول میں شرکت کے لئے پاکستان، کراچی جانا تھا اور جب ویزا کے لئے اپلائی کیا تو پاکستان حکام نے انہیں ویزا جاری کرنے سے انکار کردیا۔ 

انہوں نے مزید کہا کہ وہ دونوں طرف کے لوگوں کے ذہنوں میں موجود نفرت اور غلط فہمی کو دور کرنے فیسٹیول کو ایک بہترین پلیٹ فارم سمجھ کر شرکت کرنا تھا۔ 

کھر کو حال ہی میں پاداما بشن ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔ ان کا نام فیسٹیول شیڈول میں موجود تھا اور کم از کم دو شیشن میں شریک ہونا تھا۔ کراچی لٹریچر فیسٹیول جمعہ سے شروع ہورہا ہے۔

پاکستانی حکام کا اس معاملے میں کہنا ہے کہ انوپام نے ویزے کے لئے اپلائی ہی نہیں کیا تو نہ دینے کی بات کہاں سے آگئی۔ پاکستانی ہائی کمیشن کے ترجمان منظور علی میمن نے میڈیا کو بتایا کہ کھر نے ویزا اپلی کیشن جمع نہیں کیا ہے آپ ان سے معلوم کرسکتے ہیں۔ 


کوئی تبصرے نہیں:
Write comments

خبروں اور ویڈیوز کے لئے ہماری ویب سائیٹ وزیٹ کیجئے: پوسٹ پر تبصرہ کرنے کے لئے شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزے کے بعد جلد پیج پر نمودار ہوجائے گا۔ شکریہ

نوٹ: ٹائمزآف چترال کی انتظامیہ اور اداراتی پالیسی کا بلاگر کے خیالات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔ اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ آپ کا نقطہ نظر پاکستان اور دنیا بھر کے ناظرین تک پہنچے توآپ بھی قلم اٹھائیے اور 400 سے 700 الفاظ پر مشتمل اپنی تحریر تصویر، مکمل نام، فون نمبر، سوشل میڈیا آئی ڈیز اور اپنے مختصر مگر جامع تعار ف کے ساتھ ہمیں ای میل کریں ای میل ایڈریس timesofchitral@outlook.com آپ اپنے بلاگ کے ساتھ تصاویر اور ویڈیو لنک بھی بھیج سکتے ہیں۔

اپنے فیس بک آئی ڈی سے بھی آپ ویب سائیٹ پر کسی نیوز
یا بلاگ پر کومنٹ کرسکتے ہیں۔

تازہ ترین

مشہور اشاعتیں

loading...

تازہ ترین خبریں