اپنے فیس بک آئی ڈی سے بھی آپ ویب سائیٹ پر کسی نیوز
یا بلاگ پر کومنٹ کرسکتے ہیں۔

15 فروری، 2016

میاں نواز شریف اور شہباز شریف مشکل میں آگئے، خلاف اہم مقدمے کی سماعت شروع


اسلام آباد (ٹائمز آف چترال 15 فروری 16) جائیداد کھربوں کی مگر ٹیکس اتنا کم کیوں؟ پاکستان کی اعلیٰ ترین عدالت سپریم کورٹ آف پاکستان نے شریف خانداد کے اربوں ڈالر کے اثاثوں کے تخمینہ اور دیئے جانے والے ٹیکسز کے بارے میں ایک اہم مقدمے کی سماعت شروع کردی ہے۔ عدالت عالیہ کا دو رکنی بینچ جسٹس اقبال حمدی الرحمن اور جسٹس فیصل عرب مشتمل ہے۔ واضح رہے کہ شریف خاندان نے ویلتھ ٹیکس 1963 ایکٹ کو عدالت میں چیلنچ کر رکھا ہے جس میں ان کا دعویٰ کہ ان کی دولت کا تخمینہ غلط لگاکر بھاری ٹیکسز کی وصولی کے نوٹسز بھیجے گئے تھے۔

شریف خاندان کے وکیل طارق عزیز کا کہنا کہ ٹیکس کمشنر نے شریف خاندان سے ویلتھ ٹیکس کی مد میں 10 ملین زائد ٹیکس وصولی کا نوٹس بھیجا تھا۔ اب دیکھنا یہ ہے کہ عدالت عظمی اس مقدمے کا کیا فیصلہ کرتی ہے۔ 

کوئی تبصرے نہیں:
Write comments

خبروں اور ویڈیوز کے لئے ہماری ویب سائیٹ وزیٹ کیجئے: پوسٹ پر تبصرہ کرنے کے لئے شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزے کے بعد جلد پیج پر نمودار ہوجائے گا۔ شکریہ

نوٹ: ٹائمزآف چترال کی انتظامیہ اور اداراتی پالیسی کا بلاگر کے خیالات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔ اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ آپ کا نقطہ نظر پاکستان اور دنیا بھر کے ناظرین تک پہنچے توآپ بھی قلم اٹھائیے اور 400 سے 700 الفاظ پر مشتمل اپنی تحریر تصویر، مکمل نام، فون نمبر، سوشل میڈیا آئی ڈیز اور اپنے مختصر مگر جامع تعار ف کے ساتھ ہمیں ای میل کریں ای میل ایڈریس timesofchitral@outlook.com آپ اپنے بلاگ کے ساتھ تصاویر اور ویڈیو لنک بھی بھیج سکتے ہیں۔

اپنے فیس بک آئی ڈی سے بھی آپ ویب سائیٹ پر کسی نیوز
یا بلاگ پر کومنٹ کرسکتے ہیں۔

تازہ ترین

مشہور اشاعتیں

loading...

تازہ ترین خبریں