اپنے فیس بک آئی ڈی سے بھی آپ ویب سائیٹ پر کسی نیوز
یا بلاگ پر کومنٹ کرسکتے ہیں۔

28 مارچ، 2016

برفانی تودے کے نیچے سے 2 مزید لاشیں نکال لی گئیں

 

چترال(نمائندہ ٹائمز آف چترال 28  مارچ 2016)   بروز اتوار 27 مارچ کو چترال لوٹ کوہ میں برافانی تودے کے نیچے دب جانے والے  9 افراد میں سے اب تک 4 لاشیں نکال لی گئیں ہیں۔ 2 کو وقوعہ کے فوری بعد نکال لیا گیا تھا ، بڑی کوششوں کے بعد  مزید ایک طالب علم اور ایک راہگیر کی  لاشیں  بروز اتوار نکال لی گئیں۔  یہ واقعہ 19 مارچ کو لوٹ کوہ علاقے سوسوم میں پیش آیا تھا،  امتحان دیکر گھر جانے والے 8 بچوں  اور ایک راہگیر پر برافانی تودہ گرا تھا جس کے نتیجے میں 9 افراد تودے کے نیچے دب گئے تھے۔  برفانی تودہ اتنا بڑا  اور وسیع ہے کہ جس کے نیچے دبے ہوئے  بچوں کو تلاش کرنے میں مشکلات پیش آرہی ہیں۔ تاہم پورے لوٹ کوہ کے لوگ ، چترال سکاوٹ اور پولیس  کے جوان امدادی کاموں میں سرگرم ہیں۔ 


کوئی تبصرے نہیں:
Write comments

نوٹ: ٹائمزآف چترال کی انتظامیہ اور اداراتی پالیسی کا بلاگر کے خیالات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔ اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ آپ کا نقطہ نظر پاکستان اور دنیا بھر کے ناظرین تک پہنچے توآپ بھی قلم اٹھائیے اور 400 سے 700 الفاظ پر مشتمل اپنی تحریر تصویر، مکمل نام، فون نمبر، سوشل میڈیا آئی ڈیز اور اپنے مختصر مگر جامع تعار ف کے ساتھ ہمیں ای میل کریں ای میل ایڈریس timesofchitral@outlook.com آپ اپنے بلاگ کے ساتھ تصاویر اور ویڈیو لنک بھی بھیج سکتے ہیں۔

اپنے فیس بک آئی ڈی سے بھی آپ ویب سائیٹ پر کسی نیوز
یا بلاگ پر کومنٹ کرسکتے ہیں۔

تازہ ترین

مشہور اشاعتیں

loading...

تازہ ترین خبریں