اپنے فیس بک آئی ڈی سے بھی آپ ویب سائیٹ پر کسی نیوز
یا بلاگ پر کومنٹ کرسکتے ہیں۔

24 مارچ، 2016

زہریلی شراب پینے سے مرنے والوں کی تعداد 55 تک جاپہنچی، درجنوں زندگی اور موت کی کشمکش میں

 

ٹنڈو محمد خان (نیوز ڈیسک) ٹنڈو محمد خان کے کریم آباد کے علاقے میں زہریلی شراب پینے سے مرنے والوں کی تعداد 55 ہوگئی۔ جبکہ 12 درجن سے زائد افراد مختلف ہسپتالوں میں زندگی اور موت کی کشمکش میں ہیں۔ مریضوں کی کافی تعداد سول ہسپتال حیدر آباد میں بھی موجود ہے۔ پیر اور منگل کی رات اس وقت کھلبلی مچی جب زہریلی شراب پینے سے کئی افراد کی حالت غیر ہوگئی جنہیں لیکر مختلف ہسپتالوں میں لایا گیا۔ ہسپتالوں میں ایمرجنسی جیسی صورتحال پیدا ہوگئی۔ 

55 افراد کی ہلاکت کے بعد بھی پولیس کچی شراب بیچنے اور بنانے والوں کے خلاف کوئی کاروائی عمل میں نہیں لائی ہے۔ کچی شراب کے بیوپاری علی نواز پنوار، حاکم علی پنوار، عبدالرحمٰن پنوار، شوکت اور 3 دیگر ساتھیوں کے خلاف محض کیس درج کیا گیا ہے تاہم ابھی تک کسی فرد کو گرفتار کرکے انصاف کے کٹھرے میں نہیں لایا گیا ہے۔


کوئی تبصرے نہیں:
Write comments

خبروں اور ویڈیوز کے لئے ہماری ویب سائیٹ وزیٹ کیجئے: پوسٹ پر تبصرہ کرنے کے لئے شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزے کے بعد جلد پیج پر نمودار ہوجائے گا۔ شکریہ

نوٹ: ٹائمزآف چترال کی انتظامیہ اور اداراتی پالیسی کا بلاگر کے خیالات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔ اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ آپ کا نقطہ نظر پاکستان اور دنیا بھر کے ناظرین تک پہنچے توآپ بھی قلم اٹھائیے اور 400 سے 700 الفاظ پر مشتمل اپنی تحریر تصویر، مکمل نام، فون نمبر، سوشل میڈیا آئی ڈیز اور اپنے مختصر مگر جامع تعار ف کے ساتھ ہمیں ای میل کریں ای میل ایڈریس timesofchitral@outlook.com آپ اپنے بلاگ کے ساتھ تصاویر اور ویڈیو لنک بھی بھیج سکتے ہیں۔

اپنے فیس بک آئی ڈی سے بھی آپ ویب سائیٹ پر کسی نیوز
یا بلاگ پر کومنٹ کرسکتے ہیں۔

تازہ ترین

مشہور اشاعتیں

loading...

تازہ ترین خبریں