اپنے فیس بک آئی ڈی سے بھی آپ ویب سائیٹ پر کسی نیوز
یا بلاگ پر کومنٹ کرسکتے ہیں۔

19 مارچ، 2016

فلائی دبئی کا طیارہ روس میں گرکر تباہ، عملے سمیت 62 افراد ہلاک ہوگئے۔

 


ماسکو، روس (ٹائمز آف چترال مانیٹرنگ ڈیسک)   ہفتے کی رات  دبئی سے جنوبی روس کے لئے پرواز کرنے والا طیارہ  آج صبحصبح 3 بج کر 50 منٹ روستو ان ڈون ایئر پورٹ پر لینڈ کرنے کی کوشش میں تباہ ہوگیا۔ جس میں سوار 62 افراد ہلاک ہوگئے۔ فلائی دبئی کا طیارہ بوئینگ 737-800 دبئی سے روس جارہا تھا اور طیاے میں سوار بشتر افراد روسی تھے۔ کریش لینڈنگ کرتے ہوئے طیارہ زمین سے ٹکرا گیا اور ٹکڑے ٹکڑے ہوگیا۔

ابتدائی اعدادوشمار کے مطابق طیارے میں 55 مسافروں سمیت عملے کے 7 ارکان سوار تھے۔ تمام کے تمام ہلاک ہوگئے۔  طیارے لینڈنگ کی دوبار کوشش کی مگر دوسری بار طیارہ زمین سے زور سے ٹکرایا اور ٹکڑے ٹکڑے ہوگیا اور دیکھتے ہی دیکھتے طیارے میں آج بھڑک اٹھی۔



تصویر کرٹیسی : اے پی

کوئی تبصرے نہیں:
Write comments

خبروں اور ویڈیوز کے لئے ہماری ویب سائیٹ وزیٹ کیجئے: پوسٹ پر تبصرہ کرنے کے لئے شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزے کے بعد جلد پیج پر نمودار ہوجائے گا۔ شکریہ

نوٹ: ٹائمزآف چترال کی انتظامیہ اور اداراتی پالیسی کا بلاگر کے خیالات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔ اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ آپ کا نقطہ نظر پاکستان اور دنیا بھر کے ناظرین تک پہنچے توآپ بھی قلم اٹھائیے اور 400 سے 700 الفاظ پر مشتمل اپنی تحریر تصویر، مکمل نام، فون نمبر، سوشل میڈیا آئی ڈیز اور اپنے مختصر مگر جامع تعار ف کے ساتھ ہمیں ای میل کریں ای میل ایڈریس timesofchitral@outlook.com آپ اپنے بلاگ کے ساتھ تصاویر اور ویڈیو لنک بھی بھیج سکتے ہیں۔

اپنے فیس بک آئی ڈی سے بھی آپ ویب سائیٹ پر کسی نیوز
یا بلاگ پر کومنٹ کرسکتے ہیں۔

تازہ ترین

مشہور اشاعتیں

loading...

تازہ ترین خبریں